حدیث نمبر: 752
عَنْ شُعْبَةَ قَالَ : إِنَّ هَذَا الْحَدِيثَ يَصُدُّكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ وَعَنِ الصَّلَاةِ وَعَنْ صِلَةِ الرَّحِمِ ، فَهَلْ أَنْتُمْ مُنْتَهُونَ ؟ . ¤ رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ . ¤
محمد محی الدین
شعبہ فرماتے ہیں : یہ حدیث ( یعنی علم حدیث حاصل کرنا ) تمہیں اللہ کے ذکر ، نماز اور صلہ رحمی سے روک دیتا ہے ، تو کیا تم لوگ باز آنے والے ہو ؟
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔