حدیث نمبر: 444
قَالَ رَجُلٌ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ : إِنِّي أَخَافُ أَنْ أَكُونَ مُنَافِقًا ، قَالَ : لَوْ كُنْتَ مُنَافِقًا مَا خِفْتَ ذَلِكَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَهُوَ مُنْقَطِعٌ . ¤
محمد محی الدین
ایک شخص نے ، سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے کہا: مجھے یہ اندیشہ ہے کہ میں منافق ہو جاؤں گا ، تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اگر تم منافق ہوتے ، تو تمہیں اس بات کا اندیشہ نہ ہوتا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور یہ ” منقطع “ ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور یہ ” منقطع “ ہے ۔