حدیث نمبر: 157
عَنْ بُرَيْدَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " لَيْسَ شَيْءٌ إِلَّا وَهُوَ أَطْوَعُ لِلَّهِ - تَعَالَى - مِنِ ابْنِ آدَمَ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ بِإِسْنَادَيْنِ ، وَفِيهِ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْأَشْجَعِيِّ ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ سَمَّاهُ وَلَا تَرْجَمَهُ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : ” ( انسان کے علاوہ ) ہر ایک چیز ، انسان سے زیادہ ، اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرنے والی ہے “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں ، دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک راوی ابوعبیدہ بن اشجعی ہے ، میں نے ایسا کوئی شخص نہیں پایا ، جس نے اس کا ” نام “ بیان کیا ہو ، یا اس کے حالات ذکر کئے ہوں ، تاہم اس روایت کے باقی راوی ، صحیح کے رجال ہیں ۔