مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب اللباس— لباس کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّعْرِ وَاللِّحْيَةِ . باب: بالوں اور داڑھی کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8836
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ رَأَى الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - مَا يَضْرِبُ شَعْرُهُ مَنْكِبَيْهِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ مُحْتَسِبٌ أَبُو عَائِذٍ ، وَهُوَ لَيِّنٌ ، وَشَيْخُهُ شُجَاعٌ لَمْ أَعْرِفْهُ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
عبدالرحمن نامی راوی بیان کرتے ہیں : انہوں نے سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ ان کے بال کندھوں تک نہیں آتے تے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی محتسب ابوعائذ ہے ، اور وہ کمزور ہے ، اور اس کا استاد شجاع ہے ، اور اس سے میں واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔