مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب اللباس— لباس کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّيْبِ وَالْخِضَابِ . باب: سفید بالوں اور خضاب لگانے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8809
وَعَنْ أَنَسٍ : أَنَّ الْحُسَيْنَ كَانَ يَخْضِبُ بِالْوَسْمَةَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ طُرُقٍ ، وَهَذَا أَصَحُّهَا ، وَرِجَالُهَا رِجَالُ الصَّحِيحِ .محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ وسمہ کا خضاب لگاتے تھے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے مختلف طرق کے ساتھ نقل کی ہے ۔ اور یہ ان میں سب سے زیادہ مستند ہے ، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔