مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب اللباس— لباس کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّيْبِ وَالْخِضَابِ . باب: سفید بالوں اور خضاب لگانے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8806
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ أَنَّهُ رَأَى الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - مَخْضُوبًا بِالسَّوَادِ عَلَى فَرَسٍ ذَنُوبٍ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ بْنِ رَجَاءٍ ، وَهُوَ ثِقَةٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا محمد بن علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : انہوں نے سیدنا امام حسن بن علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے ( عمامہ میں سے ) باہر آئے ہوئے ، بالوں پر سیاہ خضاب لگایا ہوا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف محمد بن اسماعیل بن رجاء کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے ۔