مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب اللباس— لباس کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَا رُخِّصَ فِيهِ مِنَ الذَّهَبِ . باب: اس چیز کا بیان کہ سونے کے بارے میں جو رخصت دی گئی ہے
حدیث نمبر: 8716
وَعَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ قَالَ : رَأَيْتُ الْمُغِيرَةَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ قَدْ شَدَّ أَسْنَانَهُ بِالذَّهَبِ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِإِبْرَاهِيمَ فَقَالَ : لَا بَأْسَ . ¤ رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
حماد بن ابوسلیمان بیان کرتے ہیں : میں نے مغیرہ بن عبداللہ کو دیکھا کہ انہوں نے اپنے دانت بندھوائے تھے میں نے اس بات کا تذکرہ ابراہیم نخعی سے کیا ، تو انہوں نے فرمایا : اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
یہ روایت عبداللہ بن أحمد نے نقل کی ہے ۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔