مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطب— طب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي النُّجُومِ وَالْحُرُوفِ . باب: علم نجوم اور علم حروف کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8475
وَعَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ قَالَ : خَرَجْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنَ الْمَدِينَةِ فَالْتَفَتَ إِلَيْهَا فَقَالَ : " إِنَّ اللَّهَ قَدْ بَرَّأَ هَذِهِ الْجَزِيرَةَ مِنَ الشِّرْكِ " . ¤محمد محی الدین
سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ منورہ سے نکلا ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مڑ کے مدینہ منورہ کی طرف دیکھا اور ارشاد فرمایا : ” بے شک اللہ تعالیٰ نے اس شہر کو شرک سے لاتعلق کر دیا ہے “ ۔