حدیث نمبر: 8376
عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ : دَخَلْنَا مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ وَبِهِ وَرَمٌ ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " أَلَا تُخْرِجُوهُ عَنْهُ ؟ " . قَالَ : فَبُطَّ وَرَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - شَاهِدٌ . ¤ رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَفِيهِ أَبُو الرَّبِيعِ السَّمَّانُ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک انصاری شخص کے پاس آئے جسے ورم لائق تھا ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا تم اسے اس سے نکال نہیں دو گے راوی کہتے ہیں : اسے چیر دیا گیا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ ملاحظہ فرما رہے تھے ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ابوربیع سمان ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الطب / حدیث: 8376
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه ابو يعلى فى المسند (454)»