مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطب— طب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِثْمِدِ وَالِاكْتِحَالِ باب: اثمد اور سرمہ لگانے کے نارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8352
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " خَيْرُ أَكْحَالِكُمُ الْإِثْمِدُ ، يُنْبِتُ الشَّعْرَ ، وَيَجْلُو الْبَصَرَ " . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” تمہارے سرموں میں ، سب سے بہتر اثمد ہے ، جو بال اُگاتا ہے ، اور بینائی تیز کرتا ہے “ ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔