مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطب— طب کے بارے میں روایات
بَابُ أَكْلِ الرُّمَّانِ بِشَحْمِهِ باب: انار کو اس کے چھلکے سمیت کھانا
حدیث نمبر: 8351
عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ : ¤ كُلُوا الرُّمَّانَ بِشَحْمِهِ ، فَإِنَّهُ دِبَاغُ الْمَعِدَةِ . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : انار کو اس کے چھلکے سمیت کھاؤ ! کیونکہ یہ معدے کی دباغت ہے ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔