مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأشربة— مشروبات کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْأَوْعِيَةِ . باب: برتنوں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8135
عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ ، وَقَرَظَةَ بْنِ كَعْبٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى عَنِ الدُّبَّاءِ ، وَالْمُزَفَّتِ ، وَالنَّقِيرِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ أُمُّ مَعْبَدٍ وَلَمْ أَعْرِفْهَا ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِ أَحَدِ الْإِسْنَادَيْنِ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ اور سیدنا قرظہ بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دباء ، مزفت اور نقیر سے منع کیا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی اُم معبد ہے ، میں اُس خاتون سے واقف نہیں ہوں ، اس کی بقیہ دو اسناد میں سے ، ایک کے رجال ثقہ ہیں ۔