حدیث نمبر: 8134
وَعَنِ أَبِي حَاجِبٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي غِفَارٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى عَنِ الْمُقَيَّرِ ، وَالنَّقِيرِ ، وَالدُّبَّاءِ ، وَالْحَنْتَمَةِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ ، خَلَا أَبَا حَاجِبٍ ، وَهُوَ ثِقَةٌ . ¤
محمد محی الدین

ابوحاجب نے ، بنوغفار سے تعلق رکھنے والے ایک صحابی کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مقیر ، نقیر ، دہاء اور حنتمہ سے منع کیا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ، صرف ابوحاجب کا معاملہ مختلف ہے ، اور وہ ثقہ ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأشربة / حدیث: 8134
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح