حدیث نمبر: 8119
وَعَنْ دُلْجَةَ بْنِ قَيْسٍ أَنَّ الْحَكَمَ الْغِفَارِيَّ قَالَ لِرَجُلٍ مَرَّةً : أَتَذْكُرُ نَهْيَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الدُّبَّاءِ وَالْحَنْتَمِ وَالنَّقِيرِ وَالْمُقَيَّرِ ؟ قَالَ : نَعَمْ قَالَ : وَأَنَا أَشْهَدُ . ¤
محمد محی الدین

دلجہ بن قیس بیان کرتے ہیں : سیدنا حکم غفاری رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ ایک صاحب سے دریافت کیا : کیا تمہیں یاد ہے ؟ ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دباء ، حنتم ، نقیر اور مقیر سے منع کیا تھا ، تو ان صاحب نے جواب دیا : جی ہاں ! تو انہوں نے فرمایا : میں بھی اس بات کی گواہی دیتا ہوں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأشربة / حدیث: 8119
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح
تخریج حدیث «اخرجه احمد فى المسند (213/4)»