مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأطعمة— کھانوں کے بارے میں روایات
بَابُ النَّهْيِ عَنِ النَّفْخِ فِي الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ . باب: کھانے یا پینے کی چیز میں پھونک مارنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 7890
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ لَا يَنْفُخُ فِي الطَّعَامِ وَلَا فِي الشَّرَابِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ حَفْصُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَسَدِيُّ ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ ، وَنُقِلَ عَنْ وَكِيعٍ أَنَّهُ قَالَ فِيهِ : ثِقَةٌ . وَلَكِنَّهُ ضَعِيفٌ جِدًّا . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھانے کی چیز میں یا پینے کی چیز میں پھوک نہیں مارتے تھے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی حفص بن سلیمان اسدی ہے ، اور وہ متروک ہے وکیع کے حوالے سے یہ بات نقل کی گئی ہے ۔ انہوں نے اس کے بارے میں یہ کہا: ہے یہ ثقہ ہے ، لیکن یہ انتہائی ضعیف ہے ۔