مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأطعمة— کھانوں کے بارے میں روایات
بَابُ الشَّمِّ فِي الطَّعَامِ . باب: کھانے کی چیز کو سونگھنا
حدیث نمبر: 7891
عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " لَا تَشُمُّوا الطَّعَامَ كَمَا تَشُمُّهُ السِّبَاعُ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ عَبَّادُ بْنُ كَثِيرٍ الثَّقَفِيُّ ، وَكَانَ كَذَّابًا مُتَعَبِّدًا . ¤محمد محی الدین
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں : ” کھانے کی چیز کو نہ سونگھو ! جس طرح درندے اسے سونگھتے ہیں “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی عباد بن کثیر ثقفی ہے جو کذاب اور عبادت گزار ہے ۔