حدیث نمبر: 7844
قَالَ الطَّبَرَانِيُّ : خَوْلَةُ بِنْتُ عَاصِمٍ [ وَهِيَ الْمُلَاعَنَةُ ] الَّتِي فَرَّقَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَيْنَهَا وَبَيْنَ زَوْجِهَا . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدہ خولہ بنت عاصم لعان کرنے والی وہ خاتون تھیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جس کی اس کے شوہر سے علیحدگی کروا دی تھی ۔