مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطلاق— طلاق کے بارے میں روایات
بَابٌ [ الرَّجْعَةِ ] . باب: رجوع کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 7756
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا نِكَاحَ إِلَّا بَعْدَ طَلَاقٍ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ ، وَالْأَوْسَطِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ صَالِحٍ ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” طلاق دینا ، صرف نکاح کے بعد ہی ہوتا ہے “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اور معجم اوسط میں أحمد بن صالح کے حوالے سے نقل کی ہے ۔ اور وہ متروک ہے ۔