مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب العلم— علم کے بارے میں روایات
بَابُ مَنْ عَلِمَ فَلْيَعْمَلْ . باب: جو شخص علم حاصل کرتا ہے اسے عمل بھی کرنا چاہیے
حدیث نمبر: 750
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : يَا أَيُّهَا النَّاسُ ، تَعَلَّمُوا ، فَمَنْ عَلِمَ فَلْيَعْمَلْ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ ، إِلَّا أَنَّ أَبَا عُبَيْدَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِيهِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ” اے لوگو ! علم حاصل کرو اور جو شخص علم حاصل کر لے ، اُسے عمل بھی کرنا چاہیے ۔ “
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ، البتہ یہ بات ہے کہ ابوعبیدہ نام کے راوی نے اپنے والد ( سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ) سے سماع نہیں کیا ہے ۔