حدیث نمبر: 7056
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ حَبَسَ فِي تُهْمَةٍ . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک الزام کی وجہ سے ایک شخص کو قید کر دیا تھا ۔