حدیث نمبر: 7057
وَفِي رِوَايَةٍ : أَنَّهُ كَفَلَ فِي تُهْمَةٍ . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ خُثَيْمِ بْنِ عِرَاكٍ ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ . ¤
محمد محی الدین

ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : آپ نے ایک الزام میں کفالت طلب کی تھی ( یا کفیل بنایا تھا ، شاید اس کا ایک یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ آپ نے ایک الزام کے سلسلے میں ضمانت طلب کی تھی ) ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی ابراہیم بن خثیم بن عراک ہے ، اور وہ متروک ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأحكام / حدیث: 7057
درجۂ حدیث محدثین: ضعیف جداً