مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے بارے میں روایات
بَابُ السَّمَاحَةِ ، وَالسُّهُولَةِ ، وَحُسْنِ الْمُبَايَعَةِ . باب: نرمی ، سہولت اور اچھے طریقے سے خرید و فروخت کرنا
حدیث نمبر: 6314
وَعَنْ مُعَيْقِيبٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " حُرِّمَتِ النَّارُ عَلَى الْهَيِّنِ اللَّيِّنِ السَّهْلِ الْقَرِيبِ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَالْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ أَبُو أُمَيَّةَ بْنُ يَعْلَى ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا معیقیب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” آگ ، ہر آسان ، نرم ، سہل اور قریب شخص پر حرام قرار دی گئی ہے “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابوامیہ بن یعلی ہے اور وہ ضعیف ہے ۔