حدیث نمبر: 4168
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : مَاتَ ابْنٌ لِأَبِي طَلْحَةَ فَصَلَّى عَلَيْهِ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأُمُّ سُلَيْمٍ خَلْفَ أَبِي طَلْحَةَ ; كَأَنَّهُمْ عُرْفُ دِيكٍ . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَفِيهِ أُمُّ يَحْيَى ; وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهَا . ¤
محمد محی الدین

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے انتقال کر گئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے پیچھے کھڑی ہوئی تھیں ، یوں لگتا تھا جیسے وہ لوگ مرغ کی کلغی ہیں ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی اُم یحیی ہے ، میں نے کسی کو اس خاتون کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الجنائز / حدیث: 4168
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعیف