حدیث نمبر: 4150
وَعَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ قَالَ : اجْتَمَعَ جَرِيرٌ وَالْأَشْعَثُ فِي جِنَازَةٍ ، فَقَدَّمَ الْأَشْعَثُ جَرِيرًا فَصَلَّى عَلَيْهَا . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین

قیس بن ابوحازم بیان کرتے ہیں : سیدنا جریر رضی اللہ عنہ اور سیدنا اشعت ایک جنازے میں اکھٹے ہوئے تو سیدنا اشعث رضی اللہ عنہ نے سیدنا جریر رضی اللہ عنہ کو آگے کیا ، تو انہوں نے نماز جنازہ پڑھائی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الجنائز / حدیث: 4150
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح۔