مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الجنائز— جنائز کے بارے میں روایات
بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْجِنَازَةِ . باب: نماز جنازہ ادا کرنا
حدیث نمبر: 4149
وَعَنْ جُنَادَةَ بْنِ سَلْمٍ قَالَ : تُوُفِّيَ جَابِرُ بْنُ سَمُرَةَ فَصَلَّى عَلَيْهِ عَمْرُو بْنُ حُرَيْثٍ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَجُنَادَةُ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ ، وَضَعَّفَهُ أَبُو زُرْعَةَ وَأَبُو حَاتِمٍ . ¤محمد محی الدین
جنادہ بن سلم بیان کرتے ہیں : سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کا انتقال ہو گیا تو عمرو بن حریث نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ۔ جنادہ نامی راوی کو ابن حبان نے ” ثقہ “ قرار دیا ہے ابوزرعہ اور ابوحاتم نے انہیں ضعیف کہا: ہے ۔