مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
أبواب العيدين— عیدین سے متعلق ابواب
بَابُ صَلَاةِ سَيِّدِنَا رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - . باب: سیدنا رسول اللہ ﷺ کی ( نفل ) نماز
حدیث نمبر: 3644
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ فِي رَكْعَةٍ مِنْ صَلَاةِ اللَّيْلِ : " لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ " . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ . ¤محمد محی الدین
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : ” میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو رات کی نفل نماز میں ایک رکعت میں یہ پڑھتے ہوئے سنا «لا اله الا انت» “ ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ۔