مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
أبواب العيدين— عیدین سے متعلق ابواب
بَابٌ فِيمَنْ فَاتَهُ الْوِتْرُ . باب: جس شخص کے وتر رہ جائیں
حدیث نمبر: 3492
وَعَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ : كَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ يُوتِرُ بَعْدَ الْفَجْرِ وَكَانَ أَبِي يُوتِرُ قَبْلَ الْفَجْرِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ . ¤محمد محی الدین
عروہ بن زبیر بیان کرتے ہیں : سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ صبح صادق ہو جانے کے بعد وتر ادا کرتے تھے ، اور میرے والد ( سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ ) صبح صادق ہونے سے پہلے وتر ادا کر لیتے تھے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔