حدیث نمبر: 3493
وَعَنْ عُرْوَةَ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : مَا أُبَالِي أَنْ يُثَوِّبَ لِصَلَاةِ الْفَجْرِ وَأَنَا فِي وَرْدِي لَمْ أُوتِرْ بَعْدُ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ وَقَدْ أَفْتَى غَيْرُهُ بِذَلِكَ أَعْنِي : ابْنَ مَسْعُودٍ . ¤
محمد محی الدین

عروہ بن مسعود فرماتے ہیں : میں اس بات کی پرواہ نہیں کرتا کہ فجر کی نماز کے لئے تثویب کہی جا رہی ہو اور میں اپنا ورد پڑھ رہا ہوں ، اور میں نے ابھی وتر ادا نہ کیے ہوں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ، اور ان کے علاوہ دیگر حضرات نے بھی یہ فتوی دیا ہے ، میری مراد سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / أبواب العيدين / حدیث: 3493
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح