مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
أبواب العيدين— عیدین سے متعلق ابواب
بَابُ عَدَدِ الْوِتْرِ . باب: وتر کی تعداد
حدیث نمبر: 3456
وَعَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ كَانَ يُوتِرُ بِثَلَاثٍ فَأَعْلَى . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَأَبُو عُبَيْدَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِيهِ . ¤محمد محی الدین
ابوعبیدہ بیان کرتے ہیں : سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ تین وتر ، یا اس سے زیادہ ادا کرتے تھے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، ابوعبیدہ نے اپنے والد ( سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ) سے سماع نہیں کیا ہے ۔