حدیث نمبر: 294
وَعَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ لَا يَهْتَمُّ بِأَمْرِ الْمُسْلِمِينَ فَلَيْسَ مِنْهُمْ ، وَمَنْ لَمْ يُصْبِحْ وَيُمْسِي نَاصِحًا لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ وَلِكِتَابِهِ وَلِإِمَامِهِ وَلِعَامَّةِ الْمُسْلِمِينَ ; فَلَيْسَ مِنْهُمْ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالصَّغِيرِ ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ ، ضَعَّفَهُ مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، وَوَثَّقَهُ أَبُو حَاتِمٍ وَأَبُو زُرْعَةَ وَابْنُ حِبَّانَ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : ” جو شخص مسلمانوں کے معاملے کا اہتمام ( یعنی اس کی صحیح دیکھ بھال ) نہیں کرتا ، وہ ان میں سے نہیں ہے ، اور جو شخص ایسے عالم میں صبح یا شام نہیں کرتا کہ وہ اللہ تعالیٰ اس کے رسول ، اُس کی کتاب ، اُس کے مقرر کردہ حکمران ، اور عام مسلمان افراد کا خیرخواہ ہو ، تو وہ بھی اُن میں شمار نہیں ہو گا “ ، یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم صغیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن ابوجعفر رازی ہے ، جسے محمد بن حمید نے ضعیف قرار دیا ہے ، جبکہ ابوحاتم ، ابوزرعہ اور ابن حبان نے اس کی توثیق کی ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الإيمان / حدیث: 294
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الاوسط 471 اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الصغير 50/2»