حدیث نمبر: 2273
وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُومُ عَلَى الْبَرَدَى وَيَسْجُدُ عَلَى الْأَرْضِ ، قُلْنَا : وَمَا الْبَرَدَى ؟ قَالَ : الْحَصِيرُ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ . ¤محمد محی الدین
ابراہیم نخعی کے بارے میں یہ بات منقول ہے : وہ ” بردی “ پر کھڑے ہوئے تھے ، اور زمین پر سجدہ کرتے تھے ۔ راوی کہتے ہیں : ہم نے دریافت کیا : لفظ بردی سے کیا مراد ہے انہوں نے جواب دیا : چٹائی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اور اس کی سند حسن ہے ۔