حدیث نمبر: 2272
وَعَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ كَانَ لَا يُصَلِّي أَوْ لَا يَسْجُدُ إِلَّا عَلَى الْأَرْضِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَأَبُو عُبَيْدَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِيهِ . ¤محمد محی الدین
ابوعبیدہ بیان کرتے ہیں : سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ صرف زمین پر نماز ادا کرتے تھے ( راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں : ) صرف زمین پر سجدہ کرتے تھے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ابوعبیدہ نامی راوی نے اپنے والد سے سماع نہیں کیا ہے ۔