مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب أهل الجنة— اہل جنت کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مِنَ النِّسَاءِ . باب: خواتین میں سے کون جنت میں داخل ہو گا ؟
حدیث نمبر: 18664
وَفِي رِوَايَةٍ : كُنَّا مَعَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ فِي حَجٍّ أَوْ عُمْرَةٍ ، حَتَّى إِذَا كُنَّا بِمَرِّ الظَّهْرَانِ ، إِذَا امْرَأَةٌ فِي هَوْدَجِهَا . فَذَكَرَ نَحْوَهُ . رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : ” ایک مرتبہ حج یا شاید عمرہ کے موقع پر ہم لوگ سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے ، جب ہم ” مرالظہران “ کے مقام پر پہنچے تو وہاں ہودج میں ایک عورت موجود تھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ “ ۔ اس کے بعد انہوں نے پوری حدیث ذکر کی ہے ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔