مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الصلاة— نماز کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي الصَّلَاةِ الْوُسْطَى . باب: درمیانی نماز کا بیان
حدیث نمبر: 1720
وَلَهُ عِنْدُ الْبَزَّارِ : أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " صَلَاةُ الْوُسْطَى صَلَاةُ الْعَصْرِ " . ¤ وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ أَيْضًا .محمد محی الدین
اُن کے حوالے سے ، امام بزار نے یہ روایت نقل کی ہے : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : ” درمیانی نماز سے مراد ، عصر کی نماز ہے “ ۔
اس کے رجال کی بھی توثیق کی گئی ہے ۔