مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الصلاة— نماز کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي الصَّلَاةِ الْوُسْطَى . باب: درمیانی نماز کا بیان
حدیث نمبر: 1721
وَلَهُ عِنْدَ الطَّبَرَانِيِّ فِي الْكَبِيرِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَسِيَ صَلَاةَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ يَوْمَ الْأَحْزَابِ ، فَذُكِّرَ بَعْدَ الْمَغْرِبِ ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ . ¤ وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ .محمد محی الدین
ان کے حوالے سے ، امام طبرانی نے معجم کبیر میں یہ روایت نقل کی ہے : غزوہ احزاب کے موقع پر ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر کی نمازیں ادا نہیں کر سکے ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں مغرب کے بعد ادا کیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس کے بعد راوی نے پوری حدیث ذکر کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے ، اور وہ ” ضعیف “ ہے ۔