حدیث نمبر: 1694
وَعَنْ خَشْفِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : كَانَ عَبْدُ اللَّهِ يُصَلِّي الظُّهْرَ وَالْجَنَادِبُ تَتَقَافَزُ مِنْ حَرِّ الرَّمْضَاءِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَفِيهِ ضِرَارُ بْنُ صُرَدٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین

خشف بن مالک بیان کرتے ہیں : سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ ظہر کی نماز اُس وقت ادا کر لیتے تھے ، جب ریت کی تپش کی وجہ سے ” جندب “ ( نام کی ٹڈیاں ) ایک دوسرے پر سوار ہو رہی ہوتی ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی ضرار بن صرد ہے ، اور وہ ” ضعیف“ ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الصلاة / حدیث: 1694
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف