مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الصلاة— نماز کے بارے میں روایات
بَابُ وَقْتِ الظُّهْرِ . باب: ظہر کا وقت
حدیث نمبر: 1693
وَعَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ : صَلَّى بِنَا عَبْدُ اللَّهِ حِينَ زَالَتِ الشَّمْسُ ، فَقُلْتُ لِسُلَيْمَانَ : الظُّهْرُ ؟ قَالَ : نَعَمْ . قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : هَذَا - وَالَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ - مِيقَاتُ هَذِهِ الصَّلَاةِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
مسروق بیان کرتے ہیں : سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے ہمیں نماز پڑھائی ، اُس وقت جب سورج ڈھل گیا تھا ، تو میں نے سلیمان سے کہا: یہ ظہر کی نماز ہے ؟ انہوں نے جواب دیا : جی ہاں ! ! سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اس ذات کی قسم ! جس کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے ، یہ اس نماز کا مخصوص وقت ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ” ثقہ “ ہیں ۔