حدیث نمبر: 16401
وَفِي رِوَايَةٍ : " ثُمَّ يَبْقَى قَوْمٌ يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ لَا يَدْرُونَ مَا هُوَ " . ¤ رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى مِنْ طَرِيقَيْنِ ، وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین

ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : ” پھر ایسے لوگ رہ جائیں گے ، جو قرآن پڑھیں گے ، لیکن انہیں یہ سمجھ نہیں ہو گی کہ اس سے مراد کیا ہے ؟ “ ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے دو حوالوں سے نقل کی ہے اور ان دونوں کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المناقب / حدیث: 16401
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح
تخریج حدیث «اخرجه أبو يعلى فى المسند (2306)»