مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16250
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ : سَلَمَةُ بْنُ نُفَيْعٍ ، وَسَلَمَةُ بْنُ جَارِيَةَ ، وَسَلَمَةُ الْخُزَاعِيُّ ، وَسَابِقٌ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - . . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدنا سلمہ بن نفیع رضی اللہ عنہ اور سیدنا سلمہ بن جاریہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا سلمہ خزاعی رضی اللہ عنہ اور سابق رضی اللہ عنہ ، جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نسبت ولاء رکھتے ہیں ۔