مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16251
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ : شُرَيْكُ بْنُ حَنْبَلٍ ، وَشَبِيبُ بْنُ أَنْعُمٍ ، وَلَمْ يُنْسَبْ ، وَشُعَيْبُ بْنُ عَمْرٍو ، وَلَمْ يُنْسَبْ . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدنا شریک بن حنبل رضی اللہ عنہ اور سیدنا شبیب بن انعم رضی اللہ عنہ ، انہوں نے ان کا اسم منسوب بیان نہیں کیا ہے اور سیدنا شعیب بن عمرو رضی اللہ عنہ ان کا اسم منسوب بیان نہیں کیا ہے ۔