مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16223
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ : النُّعْمَانُ بْنُ قَوْقَلٍ الْأَنْصَارِيُّ الْخَزْرَجِيُّ ، بَدْرِيٌّ ، وَالْقَوَاقِلُ هُمْ رَهْطُ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدنا نعمان بن قوقل انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ ، جنہیں غزوہ بدر میں شرکت کا شرف حاصل ہے قواقل وہ لوگ ہیں ، جو سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کا گروہ ہے ۔