مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16222
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَامٍ الْجُمَحِيِّ : قَالَ أَبُو لَيْلَى : نَابِغَةُ بَنِي جَعْدَةَ ، وَهُوَ قَيْسُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ [ بْنِ غَدِيرِ بْنِ رَبِيعَةَ ] بْنِ عُدُسِ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ جَعْدَةَ بْنِ عَامِرِ بْنِ صَعْصَعَةَ ، رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
محمد بن سلام جمحی بیان کرتے ہیں : سیدنا ابولیلی نابغہ بنو جعدہ ، یہ قیس بن عبداللہ بن غدیر بن ربیعہ بن عدس بن ربیعہ بن جعدہ بن عامر بن صعصعہ ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔