مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16212
وَعَنِ الْهَيْثَمِ بْنِ عَدِيٍّ قَالَ : عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاصِ ، وَأَبُو الْعَاصِ اسْمُهُ ، وَهُوَ أَبُو الْعَاصِ بْنُ بِشْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ هَمَّامِ بْنِ أَبَانِ بْنِ بَشَّارِ بْنِ مَالِكِ بْنِ حُطَيْطِ بْنِ جُشَمَ بْنِ قِسِيِّ بْنِ مُنَبِّهِ بْنِ بَكْرِ بْنِ هَوَازِنَ بْنِ مَنْصُورِ بْنِ عِكْرِمَةَ بْنِ حَفْصَةَ بْنِ قَيْسِ بْنِ غَيْلَانَ بْنِ مُضَرَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ إِلَى الْهَيْثَمِ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
ہیثم بن عدی بیان کرتے ہیں : سیدنا عثمان بن ابوالعاص رضی اللہ عنہ ، ابوالعاص کا نام ، ابوالعاص بن بشر بن عبداللہ بن ہمام بن ابان بن بشار بن مالک بن حطیط بن جشم بن قسی بن منبہ بن بكر بن ہوازن بن منصور بن عکرمہ بن حفصہ بن قیس بن غیلان بن مضر ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور ہیثم تک اس کے رجال ثقہ ہیں ۔