مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16213
قَالَ الطَّبَرَانِيُّ : عُثْمَانُ بْنُ طَلْحَةَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ الْعُزَّى بْنِ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الدَّارِ بْنِ قُصَيٍّ الْحَجَبِيُّ ، أَسْلَمَ قَبْلَ الْفَتْحِ ، أُمُّهُ : أُمُّ سَعِيدٍ بِنْتُ شَهِيدَةَ مِنْ بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ مِنْ أَهْلِ قُبَاءَ مِنَ الْأَنْصَارِ . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ بن طلحہ بن ابوطلحہ بن عبدالعزیٰ بن عثمان بن عبدالله بن عبدالدار بن قصی حجبی ، یہ فتح مکہ سے پہلے مسلمان ہو گئے ، ان کی والدہ ام سعید بنت شہیدہ ہیں ، جن کا تعلق انصار میں سے ، اہل قباء میں سے عمرو بن عوف سے ہے ۔