مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16210
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ : ضِرَارُ بْنُ الْأَزْوَرِ : [ الْأَسَدِيِّ ، وَاسْمُ الْأَزْوَرِ ] مَالِكُ بْنُ أَوْسِ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ سَعْدِ بْنِ مَالِكِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ ذُودَانَ بْنِ أَسَدِ بْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ مُدْرِكَةَ بْنِ إِلْيَاسَ [ بْنِ مُضَرَ ] . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی بیان کرتے ہیں : سیدنا ضرار بن ازور اسدی ، ازور کا نام مالک بن اوس بن خزیمہ بن سعد بن مالک بن ثعلبہ بن ذودان بن اسد بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر ہے ۔