مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16209
وَعَنِ الْأَصْمَعِيِّ قَالَ : أَبُو أُمَامَةَ الْبَاهِلِيُّ : صُدَيُّ بْنُ عَجْلَانَ مِنْ حَيٍّ يُقَالُ لَهُمْ : بَنُو سَهْمِ بْنِ عَمْرٍو بَطْنٌ مِنْ بَنِي قَبِيلَةَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ إِلَى الْأَصْمَعِيِّ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
اصمعی بیان کرتے ہیں : سیدنا ابوامامہ باہلی صدی بن عجلان رضی اللہ عنہ کا تعلق ایک ایسے قبیلے سے ہے ، جنہیں بنو سہم بن عمرو کہا: جاتا ہے اور یہ بنو قبیلہ کی شاخ ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اصمعی تک اس کے رجال ثقہ ہیں ۔