مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16205
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ : قَالَ شُرَحْبِيلُ بْنُ حَسَنَةَ [ وَهُوَ شُرَحْبِيلُ بْنُ حَسَنَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ] [ بْنِ عَمْرٍو ، وَهُوَ رَجُلٌ مِنَ الْغَوْثِ ] . ¤محمد محی الدین
یحیی بن بکیر بیان کرتے ہیں : سیدنا شرحبیل بن حسنہ رضی اللہ عنہ ، یہ سیدنا شرحبیل بن حسنہ بن عبداللہ بن عمرو ہیں ، اور یہ غوث سے تعلق رکھنے والے ایک فرد ہیں ۔