مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16204
- وَقَالَ الطَّبَرَانِيُّ : سُهَيْلُ بْنُ وَهْبِ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ هِلَالِ بْنِ أُهَيْبِ بْنِ ضَبَّةَ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ فِهْرٍ ، وَبَيْضَاءُ أُمُّهُ ، وَاسْمُهَا : دَعْدُ بِنْتُ أَسَدِ بْنِ جَحْدَمِ بْنِ أُمَيَّةَ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ فِهْرٍ . ¤ رَوَاهُ بِسَنَدٍ جَيِّدٍ إِلَى ابْنِ إِسْحَاقَ . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی فرماتے ہیں : سیدنا سہیل رضی اللہ عنہ بن وہب بن ربیعہ بن ہلال بن اہیب بن ضبہ بن حارث بن فہر ، ان کی والدہ کا نام بیضاء تھا ، ان کا اصل نام دعد بنت اسد بن جحدم بن امیہ بن حارث بن فہر تھا ۔
یہ روایت انہوں نے ابن اسحاق تک عمدہ سند کے ساتھ نقل کی ہے ۔