مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَغَيْرِهِمْ ذَكَرَ لَهُمْ أَسْمَاءَهُمْ ، أَوْ وَفَيَاتِهِمْ ، أَوْ أَنْسَابَهُمْ . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت اور دیگر لوگوں کے بارے میں جو بات منقول ہےاُن کے اسماء ، ان کے سن وفات ، اُن کے نسب کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16206
- وَقَالَ ابْنُ الْكَلْبِيِّ : شَرَحْبِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُطَاعِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْغِطْرِيفِ بْنِ عَبْدِ الْعُزَّى بْنِ جَثَّامَةَ بْنِ مَالِكِ بْنِ مُلَادِمِ بْنِ مَالِكٍ رُهْمِ بْنِ سَعْدِ بْنِ يَشْكُرَ بْنِ مُبَشِّرِ بْنِ الْغَوْثِ بْنِ مُرَاخِي [ تَمَيمِ بْنِ مُرٍّ ، وَيُقَالُ إِنَّهُ مِنْ كِنْدَةَ ] . ¤محمد محی الدین
این کلبی بیان کرتے ہیں : سیدنا شرحبیل رضی اللہ عنہ بن عبدالله بن مطاع بن عبدالله بن غطریف بن عبدالعزیٰ بن جثامہ بن مالک بن ملادم بن مالک بن رہم بن سعد بن یشکر بن مبشر بن غوث بن مراخی ، تمیم بن مر اور ایک قول کے مطابق ان کا تعلق کندہ سے ہے ۔