مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي عِيَاضِ بْنِ تَمِيمٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت عیاض بن تمیم رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو منقول ہے
حدیث نمبر: 16118
وَعَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ : تُوُفِّيَ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ وَاسْتَخْلَفَ ابْنَ عَمِّهِ : عِيَاضَ بْنَ تَمِيمٍ الْفِهْرِيَّ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مُرْسَلًا ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
زہری بیان کرتے ہیں : سیدنا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا تو انہوں نے اپنے چچازاد سیدنا عیاض بن تمیم فہری رضی اللہ عنہ کو اپنا جانشین مقرر کیا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے ” مرسل “ روایت کے طور پر نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔